ثوب محارب

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - محارب کا لباس، مراد: زرہ (محارب سے مراد جنگ کرنے والا ہے اور محارب قدیم عرب کا ایک زرہ ساز تھا)

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - محارب کا لباس، مراد: زرہ (محارب سے مراد جنگ کرنے والا ہے اور محارب قدیم عرب کا ایک زرہ ساز تھا)